Advertisement
پاکستان

طارق بشیر چیمہ  وزارت سے مستعفی ، ذرائع

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ  مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ  وزارت سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 28th 2022, 11:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
طارق بشیر چیمہ  وزارت سے مستعفی ، ذرائع

ذرائع کے مطابق  مسلم لیگ ق کے رہنما و وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وزارت سے استعفی دیدیا۔ طارق بشیر چیمہ نے چوہدری شجاعت کے کہنے پر استعفی دیا ۔

طارق بشیر چیمہ  کا کہنا ہے کہ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ووٹ دونگا۔

Advertisement
Advertisement