وسیم خان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں شمولیت اختیار کرنا اعزاز کی بات ہے۔


لندن: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا نیا جنرل منیجر منتخب کر لیا گیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹیو وسیم خان آئی سی سی میں جیف آلڈرائس کی جگہ منتخب ہوئے ہیں اور وہ اگلے ماہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔
وسیم خان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں شمولیت اختیار کرنا اعزاز کی بات ہے۔
آئی سی سی کے موجودہ جنرل منیجر آلڈرائس نے وسیم خان کو منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے وسیم خان ادارے کے لیے انتھک محنت کریں گے اور اپنے تجربے سے ادارے کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف کے حکومت میں آنے کے بعد رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنایا گیا تھا جس کے بعد وسیم خان عہدے سے الگ ہو گئے تھے۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 9 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 7 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل







