Advertisement
پاکستان

کراچی سے لاپتہ ہونے والی نمرہ کا بھی پتا چل گیا

دعا زہرہ کے بعد کراچی سے لاپتہ ہونیوالی دوسری لڑکی نمرہ کا بھی پتا چل گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 25th 2022, 9:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی سے لاپتہ ہونے والی نمرہ کا بھی  پتا چل گیا

تفصیلات کے مطابق پولیس کےمطابق کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتہ ہونیوالی نمرہ نے ڈیرہ غازی خان میں نکاح کرلیا ۔نمرہ20اپریل کو کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتہ ہوئی تھی ۔پولیس کے مطابق نمرہ نے بھی نکاح کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق نمرہ نے دستاویزات میں اپنی عمر اٹھارہ  سال بتائی ہے ۔

Advertisement
Advertisement