وین جیسے ہی خاتون کے قریب سے گزرتی ہے دھماکا ہوجاتا ہے


کراچی: جامعہ کراچی میں وین میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، امکان ہے کہ حملہ خودکش تھا جو کہ برقع پوش خاتون نے کیا۔
تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں چینی اساتذہ کی وین پر ہونے والے حملے کی فوٹیج سامنے آگئی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وین کی آمد سے قبل کنفیوشس ڈپارٹمنٹ کے دروازے پر ایک برقع پوش خاتون موجود ہے جس نے ماسک بھی لگایا ہوا ہے۔
وین جیسے ہی خاتون کے قریب سے گزرتی ہے دھماکا ہوجاتا ہے، شبہ ہے کہ خاتون خودکش حملہ آور تھی جس نے وین کے قریب آنے پر خود کو دھماکے سے اڑالیا۔
کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے دھماکہ کی سی سی ٹی وی منظرعام پر آگئی
— M. Adnan Alam (@adnanalam50) April 26, 2022
فوٹیج میں وین کو گزرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
فوٹیج میں وین کے قریب ایک برقعہ پوش خاتون نظر آرہی ہیں
شبہ ہے کہ وین کے قریب آتے ہی خاتون نے خود کو دھماکے اڑایا
دھماکے میں تین چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک pic.twitter.com/mEnbpFupmD

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 24 منٹ قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل




