Advertisement
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے 33 سال کے کم عمر وزیرخارجہ بن گئے

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے شہباز شریف کی کابینہ میں بطور وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 27th 2022, 8:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے 33 سال کے کم عمر وزیرخارجہ بن گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلاول بھٹو زرداری سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔ ان کے علاوہ سابق صدر آصف علی زرداری سمیت وفاقی کابینہ کے اراکین اور پیپلز پارٹی کے رہنما بھی حلف برداری کی تقریب میں شریک تھے۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے 33 سال کے کم عمر وزیرخارجہ بن گئے ہیں۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی