Advertisement
پاکستان

ملک بھر میں آج شب قدر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا ئے گی

 کراچی،لاہور ،پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر کے شہروں اور دیہاتوں میں شب قدر کی نسبت سے مختلف محافل کا اہتمام کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 28th 2022, 5:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں آج شب قدر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا ئے گی

لاہور: ملک بھر میں آج شبِ قدر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ، تلاوتِ قرآن پاک اور نفلی عبادات کیلئے مساجد میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ  سیکیورٹی کے بھی فل پروف انتظامات کئے گئے  ہیں۔

لیلتہ القدر کی تلاش کے لئے ملک بھر میں آج رمضان المبارک کی 27 ویں شب انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا ئے گی ،  اس موقع پر مساجد کو رنگ برنگی برقی قمقموں سے خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے جبکہ مساجد کی سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،  مسلمان اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لئے رات بھر خصوصی نوافل ادا کریں گے اور اپنی مغفرت اور بخشش کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے بھی دعائیں مانگیں گے۔

 کراچی،لاہور ،پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر کے شہروں اور دیہاتوں میں شب قدر کی نسبت سے مختلف محافل کا اہتمام کیا جائے گا۔ختم قرآن، نفلی عبادات اور دعائیہ محفلوں کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں اور مساجد میں بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے ۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
Advertisement