اسلام آباد: وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 28th 2022, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کیے جانے کی اطلاع دی۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اورغلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتے، مہنگائی کی ستائی عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔
واضح رہےکہ چند روز قبل ایک بیان میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا تھا کہ حکومت پیٹرول پر عوام کو دی جانے والی سبسڈی برقرار نہیں رکھ سکتی، اس حوالے سے وزیراعظم کو فیصلہ کرنا ہوگا۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



