Advertisement

مسجد نبوی ﷺ میں نعرہ بازی پر پاکستانیوں کی گرفتاری کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی، وائرل ویڈیو دراصل کب اور کہاں بنی؟

آج صبح مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد ہونے والی گرفتاریوں کی قراردیا جارہاہے جبکہ ایسا ہر گز نہیں ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 29th 2022, 6:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسجد نبوی ﷺ میں نعرہ بازی پر پاکستانیوں کی گرفتاری کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی، وائرل ویڈیو دراصل کب اور کہاں بنی؟

اسلام آباد : گزشتہ روز مسجد نبوی ﷺ میں شاہ زین بگٹی اور مریم اورنگیزیب کے خلاف نعرے بازی کرنے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیاہے جس پر پاکستانی بھی رنجیدہ ہیں تاہم اس معاملے کے بعد یہ افواہیں گردش کرنے لگیں کہ ہلڑ بازی کرنے والے افراد کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیاہے اور ایک ویڈیو وائرل ہو نے لگی تاہم اب اس ویڈیو کی اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے فی الحال ایسی کسی بھی گرفتاری کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیاہے اور نہ ہی کسی قسم کی پیشرفت جاری کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دو درجن کے قریب لوگوں کو پیچھے ہاتھ باندھ کر ایک ترتیب سے کھڑا کیا گیاہے ۔ اس ویڈیو کو آج صبح مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد ہونے والی گرفتاریوں کی قراردیا جارہاہے جبکہ ایسا ہر گز نہیں ہے۔ 
یہ ویڈیو گزشتہ سال کی ہے اور جن لوگوں کو گرفتار کیا گیاہے وہ پاکستانی ہی ہے لیکن ان پر دھوکہ دہی اور چوری کے الزامات تھے۔ سعودی میڈیا کی جانب سے فراہم کی گئی ویڈیو کے مطابق یہ 24 پاکستانی ہیں جن پر دھوکہ دہی سے 35 ملین ریال سے زائد رقم چوری کرنے کا الزام ہے ۔

انہوں نے مالی انعامات جیتنے یا بینک تفصیلات کو اپ ڈیٹ کرنے کی درخواست پر مبنی جھوٹے پیغامات کے ذریعے شہریوں کو دھوکہ دیتے ہوئے اکھٹے کیئے ،ان کے قبضہ سے 73 موبائل فون برآمد کیئے گئے ہیں جبکہ 67 ہزار 506 ریال بھی برآمد د ہوئے ،۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 20 hours ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 20 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
Advertisement