انتظامیہ فریق نہ بنے، پولیس کےذریعےگورنرہاؤس پرچڑھائی، قبضہ اورفسطائیت نہ کرے۔

لاہور: گورنرکی جانب سے عثمان بزدار کو بحال کیے جانے کے بعد بزدار کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق پنجاب کابینہ کا آج کا اجلاس گورنر کے احکامات کے تحت ہوا جس میں کابینہ نے گورنر ہاؤس میں پید اشدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گورنرپنجاب کے آئینی احکامات کی موجودگی میں حمزہ شہباز کا حلف مزیدآئینی بحران پیدا کرےگا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کی طرف سے ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل ابھی زیرسماعت ہے،بحران سے بچنے کے لیے ہمیں عدالتی احکامات کا انتظار کرنا چاہیے، انتظامیہ فریق نہ بنے، پولیس کےذریعےگورنرہاؤس پرچڑھائی، قبضہ اورفسطائیت نہ کرے۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا ہےکہ اجلاس کی آئینی اورقانونی حیثیت مسلمہ ہے،کابینہ نے حمزہ شہباز کے الیکشن کو متنازع اور غیر قانونی و غیرآئینی قرار دیا ہے، گورنر پنجاب کے احکامات کی تشریح کے لیے عدالت عالیہ ہی مناسب فورم ہے،عدالت سے تشریح کے لیے رجوع کیا جارہا ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 8 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 6 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 6 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 9 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago





