بلاول بھٹو نے عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں بیت اللہ کا طواف کیا۔


ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں بیت اللہ کا طواف کیا۔
پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے لئے کعبۃ اللہ کے دروازے کھولے گئے، انہوں نے کعبۃ اللہ کے اندر نوافل ادا کیے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حجر اسود کو بوسہ دیا، صفا مروی کی سعی بھی کی، بلاول بھٹو زرداری نے ملک و قوم کی سلامتی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے خصوصی دعا کی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں بیت اللہ کا طواف
— PPP (@MediaCellPPP) April 30, 2022
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے لئے کعبۃ اللہ کے دروازے کھولے گئے، چیئرمین پی پی پی نے کعبۃ اللہ کے اندر نوافل ادا کیں@BBhuttoZardari pic.twitter.com/G8uA5G0Ixq
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 hours ago





