Advertisement
پاکستان

لاہور کی مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کیا ہونگے

عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور میں مولانا عبدالخبیر آزاد کی امامت میں نماز عید 8:30 ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 3rd 2022, 1:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور کی مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات  کیا ہونگے

نماز عید الفطر 77 کلب ایبٹ روڈ گراؤنڈ میں سوا سات بجے ہو گی،جے یوآئی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان پڑھائیں گے۔

جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخش  لاہور میں مفتی رمضان سیالوی کی امامت میں نماز عید 7.30پر ہو گی،جامع مسجد رحمۃللعالمین و مزار اقدس امیرالمجاہدین نورﷲمرقدہ،7:15  پر،قائد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ قیادت فرمائیں گے۔ 

مرکزی جامع مسجد شادمان قاری محمد عارف علوی کی امامت میں  6:45،جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ اچھرہ لاہور میں مولانا محمد اختر کی امامت میں  7:30 پر،جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ؒ لاہور میں مفتی اقبال کی امامت میں   7.00بجے،جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسینؒ لاہور میں مولانا ضیاء اللہ نورانی کی امامت میں نماز عید 7.00بجے،مسجد وزیر خان لاہور میں مولانا احمد رضا سیالوی کی امامت میں نماز عید  7.15بجے پر ہو گی۔

مسلم مسجد لوہاری لاہور میں قاری طاہر شہزاد کی امامت میں نماز عید 7.15پر،جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمالؒ لاہور میں مولانا محمد اکرم کی امامت میں  7.00 بجے،جامع مسجد پیر مکی ؒ لاہور میں قاری مہر علی کی امامت میںنماز عید 7.30پر،جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ میں مولانا سید افتخار شاہ کی امامت میں نماز عید 7.00بجے ہو گی۔

جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن میں قاری بدر زمان کی امامت میں نماز عید  7.00بجے،جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول  میں قاری حافظ اللہ رکھا کی امامت میں نماز عید 7.00بجے،جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی میں مولانا ناصر عثمان کی امامت میں 7.00بجےجامع مسجد نورانی صدر کینٹ میں مولانا محمد حسین آزاد کی امامت میں 7.00بجے،مسجد بابا فریدؒ ٹبہ لاہور میں قاری عبدالرؤف کی امامت میں نماز عید 7.00بجے،مسجد نور اردوبازار میں قاری احمد فریدی کی امامت میں نماز عید 6.30پر، مکی مسجد انار کلی میں قاری اسامہ زبیر کی امامت میں 5.30 پر ،تکیہ پتر نگاں میں قاری ذوالفقار  کی امامت میں 7.00بجے ہو گی۔ 

لال مسجد مومن پورہ میں قاری سلیم رضانوری کی امامت میں نماز عید 7.00بجے، جامع مسجد ملک ایا ز رنگ محل  میں قاری غلام عباس کی امامت میں 8.00 بجے، جامع مسجد شاہ محمد غوثؒ لاہور میں قاری نصیر احمد کی امامت میں نماز عید 7.00بجے،مسجد غوثیہ موہنی روڈ لاہور میں مولانا آصف اکبر کی امامت میں نماز عید 7.00بجے ،جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی لاہور میں مفتی محمد اسحاق ساقی کی امامت میں  7.30پر،جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ میں  قاری فتح محمد راشدی کی امامت میں7.00بجے، جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ میں مولانا کاشف جمیل کی امامت میں نماز عید 7.15بجے ادا کی جائے گی۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 11 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 13 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
Advertisement