سورج کے آگ برسانے کا سلسلہ تاحال جاری ، آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 21st 2022, 10:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب میں تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے اس کے علاوہ ملتان اور ڈی جی خان میں درجہ حرارت 43، بہاولپور میں پارہ46 تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے،سندھ میں موہنجو دوڑو اور نوابشاہ میں درجہ حرارت 48، دادو میں 49 تک متوقع ہے جبکہ بلوچستان میں سبی، نوکنڈی اور تربت شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 17 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 12 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 18 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 14 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 18 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







