Advertisement
پاکستان

نئے مالی سال 23-2022 کے بجٹ کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ، بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائیگا

آئندہ مالی سال میں کسٹم ڈیوتی کی مد میں  843 ارب وپے کی وصولی کی تجویز دی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 30th 2022, 5:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئے مالی سال 23-2022 کے بجٹ کی تیاری حتمی مراحل میں داخل  ہو گئی ، بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائیگا

اسلام آباد :  نئے مالی سال 23-2022 کے بجٹ کی تیاری  حتمی مراحل میں داخل  ہو گئی  ہے ، بجٹ  10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سالانہ پلان کو آرڈینیشن  کمیٹی کا اجلاس چار جون کو طلب کیا گیا ہے ، اجلاس کے بعد  قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوگا جس میں  سالانہ ترقیاتی ، وفاقی منسوبے کی منظوری دی جائے گی ۔

 اگلے سال وفاقی ترقیاتی بجٹ  700 ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے ، مہنگائی ، برآمدات ، درآمدات ، ترسیلات زر کے اہداف طے کئے جائیں گے ، آئندہ مای سال کیلئے  1155 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز ہے ، ٹیکس وصولیوں کا ہدف سات ہزار 255 روپے رکھا جانے کا مکان ہے ۔

آئندہ مالی سال میں کسٹم ڈیوتی کی مد میں  843 ارب وپے کی وصولی کی تجویز دی گئی ہے ، دفاع کی مد میں  1586 ارب روپے ، قرض اور قرض پر سود ادائیگیوں کی مد میں 3523 ارب روپے کا تخمینہ  ہے ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • 17 hours ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

  • 2 days ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 18 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

  • 2 days ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

  • 2 days ago
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 18 hours ago
وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

  • 2 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

  • 2 days ago
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 12 hours ago
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 17 hours ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

  • 2 days ago
Advertisement