فوج کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ اب تک 14 افراد کی لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں جبکہ آپریشن اب بھی جاری ہے۔


نیپال میں تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا گیا، نیپالی فوج نے طیارے کے ملبے کی تصاویر جاری کردیں۔
طیارے میں 22 مسافر سوار تھے۔ جن میں 13 نیپالی ، 4 بھارتی، 2 جرمن اور پائلٹ سمیت 3 افراد پر مشتمل عملہ شامل تھا۔ گذشتہ روز طیارے نے پوکھرا کے علاقے سے جوم سوم شہر کے لیے اڑان بھری تھی۔ جس کے 15 منٹ بعد ہی کنٹرول ٹاور سے طیارے کا رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔
نیپال کے شہری ہوا بازی کے محکمے کا کہنا ہے کہ خراب موسم کے باعث طیارے کی تلاش میں تاخیر ہوئی۔ تاہم اس طیارے کو شام کو ہی لوکیٹ کر لیا گیا تھا۔ طیارے کا ملبہ مستانگ کے کوانگ علاقے میں ملا تھا۔
فوج کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ اب تک 14 افراد کی لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں جبکہ آپریشن اب بھی جاری ہے۔

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 14 hours ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 days ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- a day ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- a day ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 days ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 13 hours ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 14 hours ago

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 8 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 days ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 13 hours ago




