زغرب : یورپی ملک کروشیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 31st 2022, 3:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت زغرب سے کروشین شہری دفاع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے سیسنا ایئر کرافٹ میں موجود 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق طیارے میں سوئس پائلٹ کے ساتھ ایک کروشین اور دو جرمن شہری موجود تھے ۔
طیارہ اڈریٹک بندرگاہ سے اڑنے کے بعد اتوار کو لاپتہ ہو گیا تھا، مقامی میڈیا کا بتانا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث پائلٹ نے حادثے سے قبل مدد کی اپیل بھی بھیجی تھی ۔
پولیس کی جانب سے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں ۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 4 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 4 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 4 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







