Advertisement

کروشیا : چھوٹا طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک

زغرب  :  یورپی ملک کروشیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 31 2022، 3:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کروشیا : چھوٹا طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت زغرب سے کروشین شہری دفاع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے سیسنا ایئر کرافٹ میں موجود 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق طیارے میں سوئس پائلٹ کے ساتھ ایک کروشین اور دو جرمن شہری موجود تھے ۔

 طیارہ اڈریٹک  بندرگاہ سے اڑنے کے بعد اتوار کو لاپتہ ہو گیا تھا،  مقامی میڈیا  کا بتانا ہے کہ  موسم کی خرابی کے باعث پائلٹ نے حادثے سے قبل مدد کی اپیل  بھی بھیجی تھی ۔ 

پولیس کی جانب سے  حادثے کی تحقیقات شروع کر دی  گئیں ہیں ۔

Advertisement
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 16 گھنٹے قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 17 گھنٹے قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار