Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست سمیت رپورٹ شائع کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست سمیت رپورٹ شائع کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 1st 2022, 1:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست سمیت رپورٹ شائع کردی

الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق حلقہ بندیوں کی ابتدائی رپورٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود ہے، حلقہ بندیوں کی اشاعت یکم سے 30 جون تک جاری رہے گی۔

اعلامیہ کے مطابق ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات متعلقہ حلقے کا ووٹر کرسکتا ہے، اعتراضات سیکرٹری الیکشن کمیشن کے نام ہوں گے، جو 30 جون تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن یکم سے 30 جولائی تک اعتراضات پر فیصلے کرے گا۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 9 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement