کراچی کی مقامی عدالت نے خاتون کی لاش کی بےحرمتی کے ملزم کو 11 سال بعد عمر قید کی سزا سنادی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 1st 2022, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سیشن جج وسطی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم ریاض کو سزا سنائی۔
پراسیکیوشن کے مطابق ملزم 29 نومبر 2011 کو وقوعہ سے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا تھا۔ ملزم کو سخی حسن قبرستان کے گورکن کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا تھا۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم کو 50 ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہے۔ جبکہ جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید ایک سال قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔
پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے چرس بھی برآمد ہوئی تھی۔ ملزم تازہ قبروں سے خواتین کے جسد خاکی کو باہر نکال کر ان کی بےحرمتی کرتا تھا۔
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 12 hours ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 17 hours ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 12 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- a day ago

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 18 hours ago

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 2 days ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 18 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 18 hours ago

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 2 days ago

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے

