Advertisement

ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست مغربی ورجینیا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا ، حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 24 2022، 2:04 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 6 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر لوگن کاؤنٹی کے دیہی علاقےکی سڑک پر گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار  تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کی وجوہات سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں، حادثے کے باعث زمین پر کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم راستہ بندہوگیا جسے کلیئر کرانے کی کوششیں جاری ہیں۔

Advertisement
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 14 منٹ قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 3 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 3 گھنٹے قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا