Advertisement
علاقائی

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گلگت : گلگت بلتستان کا سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 27 2022، 5:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ جاوید علی  شام 5 بجے بجٹ  پیش کریں گے ، بجٹ کا مجموعی حجم 119 ارب روپے ہے ۔

بجٹ میں ترقیاتی اخراجات کی مد میں 47 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

بجٹ میں گندم پر سبسڈی کے لئے 10 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ ملک کے چاروں صوبوں کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جاچکا ہے۔ 

Advertisement
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 11 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 10 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 11 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 12 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 13 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 11 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 10 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

رجحانات
Advertisement