Advertisement
تجارت

پنشن میں اضافہ ، وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپنے ملازمین کیلئے  یکم جولائی 2022 سے پنشن میں 15 فیصد اضافے کا  نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 1st 2022, 5:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنشن میں اضافہ ، وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری

جی این این کے مطابق وفاقی حکومت سے  جاری نوٹی فکیشن کے مطابق  پینشنز کی مد میں اضافہ 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا گیا ہے ۔ 

یکم اپریل 2022 کو پنشن میں 10فیصد اضافے کیا گیا تھا تاہم  یکم جولائی 2022 سے پنشن میں 15 فیصد اضافے کا ہو گا،  پنشن میں اضافے کا اطلاق وفاق کے تمام ریٹائرڈ ملازمین کیلئے ہوگا۔ 

 نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ  مسلح افواج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ملازمین پر بھی اطلاق ہوگا ، پنشن میں 15 فیصد اضافہ یکم جولائی کو ریٹائرڈ ہونیوالے ملازمین کیلئے بھی ہوگا ۔  

ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کیلئے 2016 سے 2021 تک کے ایڈہاک ختم ہو جائیں گے۔ 

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال