بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام کم ہونے کے باوجود ملک میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 22nd 2022, 12:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جمعرات کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 26 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کے دام کئی ماہ بعد 1700 ڈالر کی سطح کے نیچے آگئے ہیں۔
عالمی منڈی میں 21 جولائی کو سونے کی فی اونس قیمت ایک ہزار 682 ڈالر ہوگئی ہے۔
دوسری جانب پاکستان کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
جمعرات کو فی تولہ سونا 500 جبکہ 10 گرام سونا 428 روپے کم ہوکر بالترتیب ایک لاکھ 44 ہزار 500 روپے اور ایک لاکھ 23 ہزار 885 روپے ہوگیا۔
دوسری جانب چاندی کے دام کسی رد و بدل کے بغیر ایک ہزار 580 روپے فی تولہ رہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 16 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 15 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 10 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







