Advertisement
پاکستان

لاہور پولیس کے سادہ کپڑوں میں اہلکار پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر موجود ، ن لیگ کیا کرنے جارہی ہے؟ شہزاد حسین بٹ کا بڑا انکشاف

اس وقت پرائزئیڈنگ آفیسر کی ہی اتھارٹی ہوتی ہے ، سردار دوست محمد کھوسہ جو کہیں گے وہی ہوگا ، 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 22nd 2022, 8:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور پولیس کے سادہ کپڑوں  میں اہلکار پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر موجود ، ن لیگ کیا کرنے جارہی ہے؟    شہزاد حسین بٹ  کا بڑا انکشاف

لاہور : ن لیگ نے پرویزالہیٰ کووزیراعلیٰ بننے سے روکنے کے لیے گھناؤنا پلان بنا لیا ، 

جی این این کے بیورو چیف لاہورشہزاد حسین بٹ  کا  سپیشل ٹرانسمیشن میں آج پنجاب اسمبلی کی سیاسی صورتحال کے بارے میں کہنا تھا کہ " اس وقت سب سے بڑی بات یہ ہے کہ  لاہور پولیس کے سادہ کپڑوں میں ملبوس جوانوں نے پنجاب اسمبلی کو اندر اور باہرے سے گھیر لیا ہے ۔

دوسرے نمبر پر اس وقت پنجاب اسمبلی میں پریشر ہے سب سے زیادہ  ڈپٹی سپیکر پر  ، اسلام آباد سے بھی ان کو  کال آگئی اور  ان کو یہ کہا جارہا ہےکہ آرٹیکل ایک سو تین کا سب سیکشن فور ہے اس سیکشن فور کے تحت ڈپٹی سپیکر اگر چاہے یہ پچیس جو اراکین نئے منتخب ہوئے ہیں ان  کے ووٹ ریجیکٹ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں ۔

اس وقت پرائزئیڈنگ آفیسر کی ہی اتھارٹی ہوتی ہے ، سردار دوست محمد کھوسہ جو کہیں گے وہی ہوگا ، 

شہزاد حسین بٹ نے مزید کیا کہا اور آگے کیا ہونےوالا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں ،،،، 

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 18 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 17 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا