راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ اہم کمانڈر سمیت متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 24th 2022, 2:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز کیے۔ اس دوران 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 3 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
مارے جانے اور گرفتار ہونے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث تھے۔
دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور آئی ای ڈیز بھی برآمد کر لی گئی ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے اور گرفتار ہونے والے تمام دہشت گردوں کا تعلق حافظ گل بہادر گروپ سے تھا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 9 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 15 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 15 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







