صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 92 ، ایک، کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2022, 2:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ،صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 92 ، ایک، کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردارایاز صادق وفاقی وزیر بنے گئے۔سردار ایاز صادق نے سترہ جولائی کو ہونےوالے ضمنی الیکشن سے قبل استعفیٰ دیاتھاتاکہ وہ ضمنی الیکشن میں انتخابی مہم چلائیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ،صدرمملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 92 ، ایک، کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور ٹرینی معجزانہ طور پر محفوظ
- 13 گھنٹے قبل

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے سے مختلف اضلاع میں سیلاب
- 38 منٹ قبل
سال کا دوسرا چاند گرہن 7 ستمبر کو، نایاب "بلڈ مون" دنیا بھر میں دیکھا جائے گا
- 14 گھنٹے قبل

اٹلانٹک میں خطرناک پیش رفت: طوفان "ایرن" کیٹیگری 5 میں تبدیل ہونے کے قریب
- 13 گھنٹے قبل

سعودیہ میں منشیات اسمگلنگ پر افغان شہری کو سزائے موت، وزارت داخلہ کا سخت پیغام
- 13 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان، نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی
- 2 گھنٹے قبل

آج سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا
- 13 منٹ قبل

حکومت کوئی بھی ہو، ملک کی ترقی اہم ہے: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
- 13 گھنٹے قبل
بھارت کو ایک اور دھچکا، امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کردیئے
- ایک گھنٹہ قبل

واشنگٹن میں بھارت کی اقلیت دشمن پالیسیوں کے خلاف خالصتان کے حق میں ریفرنڈم آج ہو گا
- 2 گھنٹے قبل

عوام ایکسپریس ٹرین بڑے حادثے کا شکار، لودھراں کے قریب ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات