اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت گرانے کیلئے منصوبہ تیار کرلیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 28 2022، 8:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق چئیرمین تحریک انصآف عمران خان نے پی ٹی آئی کے سنئیر رہنماوں کو حکومتی اتحادیوں سے بات کرنے کی ہدایت کردی ، پرویز خٹک جلد حکومتی اتحادیوں سے بات کرینگے ۔
ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق پرویز خٹک ایم کیو ایم ، بی اے پی ، بی این پی ، جماعت اسلامی کے ممبران سے ملاقاتیں کرینگے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحادی توڑ کر وفاقی حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے پر مجبور کیا جائیگا۔

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 6 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 5 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





