Advertisement
پاکستان

تربت: فٹ بال اسٹڈیم کے باہر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے

بلوچستان کے شہر تربت میں فٹ بال اسٹڈیم کے باہر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 31st 2022, 1:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تربت: فٹ بال اسٹڈیم کے باہر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق تربت اسٹیڈیم کے باہرکریکردھماکا ہوا جس میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکا ائیرپورٹ روڈ پر ہوا، دھماکےکے وقت فٹبال اسٹیڈیم میں میچ جاری تھا۔

دھماکے میں زخمی ہونے والے افرادکو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جب کہ پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقےکو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Advertisement
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 7 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 3 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری