شیخوپورہ:جلیل شرقپوری کے استعفے کے بعد پی پی 139 ہونے والے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے ابو بکر شرقپوری کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 4 2022، 6:13 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے حلقے پی پی 139 ضمنی الیکشن کا ٹکٹ ابو بکر شرقپوری کو جاری کر دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق پی پی 139 میں ضمنی الیکشن پر الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق حلقے میں پولنگ 11 ستمبر کو ہوگی۔
یاد رہے کہ ن لیگ کے سابق رکن صوبائی اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب سے ایک روز قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

فخر زمان آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزا یافتہ قرار
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 9 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
- 29 منٹ قبل

لیاری گینگ وار پر بنائی گئی بولی وڈ فلم ’دُھرندھر‘ بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 منٹ قبل

پی ٹی آئی کے خلاف نگران دور میں درج 9مئی کے مقدمات واپس لینے کا فیصلہ
- 19 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی سیاست کریں لیکن ملک دشمنی نہ کریں،اداروں کے خلاف نازیبا گفتگو پر جواب آنا ایک فطری عمل ہے،وزیر دفاع
- 15 منٹ قبل

پنجاب میں ترقی کا سفر نواز شریف کی قیادت میں شروع ہوا، سب سے بڑا کارنامہ ایٹمی قوت بنانا ہے،وزیر اعظم
- 21 منٹ قبل

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی
- 20 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے پی پی 289 ڈی جی خان کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا
- ایک دن قبل

ریاست سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں،آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بانی پی ٹی آئی کو ذہنی مریض قرار دے دیا
- ایک دن قبل

آئی ایس پی آر کی بانی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید، بیٹوں کو فوج میں بھیج کر خوارج کے خلاف لڑنے کی دعوت
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpg&w=3840&q=75)


.jpg&w=3840&q=75)