Advertisement
پاکستان

ہرنائی میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2جوان شہید

 ہرنائی میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید  ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 14th 2022, 7:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہرنائی میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں  نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔دہشت گردوں نے حملہ 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب کو کیا۔

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فائرنگ کے تبادلے میں نائیک عاطف اور سپاہی قیوم شہید ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے  میجر عمر زخمی ہوگئے۔

Advertisement
پاکستان اسٹاک مارکیٹ زبردست تیزی ، انڈیکس میں  ایک ہزار  پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ

  • ایک گھنٹہ قبل
پاراچنار کے علاقے اپر کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 4 افراد جاں بحق

  • 2 گھنٹے قبل
مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ

  • 3 منٹ قبل
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مون سون  بارشوں کا سلسلہ شروع، نشیبی علاقے زیر آب

  • 3 گھنٹے قبل
ایران پر  منظوری کے بغیر حملہ، ایوان میں ٹرمپ کا مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام

ایران پر منظوری کے بغیر حملہ، ایوان میں ٹرمپ کا مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام

  • 2 گھنٹے قبل
خان یونس میں حماس کے حملے میں پلاٹون کمانڈر سمیت 7 صہیونی فوجی  ہلاک

فتنۃ الخوارج سے جھڑپ میں شہید میجر معیز کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل  کی شرکت

  • 10 منٹ قبل
بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا سفارتی وفد کے اعزاز میں عشائیہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کرنے پر خراجِ تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
پاک امارات  مشترکہ وزارتی کمیشن،سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر یو اے ای ویزا کی شرط ختم

پاک امارات مشترکہ وزارتی کمیشن،سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر یو اے ای ویزا کی شرط ختم

  • 2 گھنٹے قبل
ایران اسرائیل جنگ بندی، امریکی صدر ٹرمپ  باضابطہ طور پر نوبیل امن انعام کے لیے نامزد

ایران اسرائیل جنگ بندی، امریکی صدر ٹرمپ باضابطہ طور پر نوبیل امن انعام کے لیے نامزد

  • 3 گھنٹے قبل
غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور اور بابرکت تقریب آج منعقد کی جائے گی