قاہرہ: مصر کے ایک گرجا گھر میں لگنے والی آگ کے باعث 41 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں۔ گرجا گھر دارالحکومت قاہرہ میں واقع ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 15 2022، 12:07 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

برطانوی نشریاتی ادارے روئٹرز کے مطابق مصری حکام کا کہنا ہے کہ ابو سفائن Abu Sifine نامی گرجا گھر قاہرہ کے انتہائی پر رونق علاقے Imbaba میں واقع ہے۔ حکام کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
گرجا گھر میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کی بنیادی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں، متعلقہ حکام کی جانب سے اس ضمن میں تفتیش کا سلسلہ جاری ہے لیکن علاقہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال کہا جا سکتا ہے کہ آگ کی وجہ شارٹ سرکٹ تھا۔
قاہرہ پولیس حکام کے حوالے سے خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ آگ گرجا گھر میں اتوار کی صبح اس وقت لگی جب وہاں ہفتہ واراجتماع تھا جس میں کم ازکم پانچ ہزار افراد شریک تھے۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 hours ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 8 hours ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 hours ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 8 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








