کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 16th 2022, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار700 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار900 روپے ہو گئی۔
جب کہ 10 گرام سونےکی قیمت 4 ہزار887 روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار942 روپے ہو گئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی تھی۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 34 ہزار 200 روپے ہو گئی تھی۔
جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار686 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار55 روپے ہو گئی۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



