Advertisement

جاپان کا سیلاب متاثرین کیلئے 70 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان

جاپان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 7th 2022, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جاپان کا سیلاب متاثرین  کیلئے 70 لاکھ ڈالر کی امداد  کا اعلان

ٹوکیو میں وزیر خارجہ ہیاشی یوشیماسا نے کہا کہ جاپانی حکومت سیلاب متاثرین کیلئے 70 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دے گی۔

دوسری جانب پاکستان میں جاپانی سفیر واڈا مٹسوہیرو نے کہا کہ جاپان مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ اجتماعی امدادی کارروائیوں کیلئے اپنی امداد بڑھائیں گے۔ 

انہوں نے کہا کہ صحت، خوراک، پانی، صفائی ستھرائی اور پناہ گاہوں کیلئے مدد فراہم کریں گے۔ جاپان سیلاب متاثرین کیلئے ٹینٹ اور پلاسٹک شیٹوں کی ہنگامی امداد بھی فراہم کر چکا ہے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 13 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 12 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 12 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 14 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 9 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے