Advertisement
پاکستان

ایک فیصد افراد ملک کو کنٹرول کر رہے ہیں :سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمارا گروتھ ماڈل الٹا ہے، ایک فیصد لوگ ملک کو کنٹرول کر رہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 4th 2022, 12:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک فیصد افراد ملک کو کنٹرول کر رہے ہیں :سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

کراچی میں تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں 2 بلین ڈالرز کے موبائل فونز آتے ہیں جبکہ ہماری ٹوٹل ایکسپورٹ 30 بلین ڈالر ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دور کے وزیر خزانہ شوکت ترین کے آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے میں ہم نے بہتری کی کوشش کی۔

سابق وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ جب وزارت کا قلمدان سنبھالا تو زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ 5 ماہ میں وفاقی وزیر خزانہ رہا اور اتنے ہی ماہ جیل میں بھی رہ چکا ہوں۔

مفتاح اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ ایک فیصد افراد ملک کو کنٹرول کر رہے ہیں، یہاں امیر ترین 570 افراد کو 1 فیصد کی شرح پر قرض دیا جاتا ہے۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 15 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement