Advertisement
پاکستان

عمران خان اپنے ہی ملک پر کھلم کھلا حملہ کرنے نکلے ہیں؟ مریم نواز

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو ذرہ بھی شرم ہے؟ سیاست کو ایک طرف رکھ کر پاکستانیوں کی طرح جواب دینا چاہیے تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اکتوبر 16 2022، 3:24 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان اپنے ہی ملک پر کھلم کھلا حملہ کرنے نکلے ہیں؟ مریم نواز

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ کیا عمران خان اپنے ہی ملک پر کھلم کھلا حملہ کرنے نکلے ہیں؟ عمران خان جیسا متعصب شخص کبھی نہیں دیکھا۔

خیال رہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ امپورٹڈوبائیڈن کا بیان حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی ہے۔  کن معلومات  کی بنیاد  پر امریکی صدر ہماری جوہری صلاحیت کے بارے میں اس غیر ضروری نتیجے پر پہنچے؟

ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کے بیان پر میرے دو سوال ہیں۔ کن معلومات  کی بنیاد  پر امریکی صدر ہماری جوہری صلاحیت کے بارے میں اس غیر ضروری نتیجے پر پہنچے؟

Advertisement
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 20 گھنٹے قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 27 منٹ قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 20 گھنٹے قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 4 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی