روس کے زیر قبضہ یوکرین کے علاقے ڈونیٹسک میں میزائل حملہ کیا گیا، حملے میں میئر کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 17th 2022, 12:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

روسی خبر ایجنسی کے مطابق راکٹ حملے سے میونسپل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، حملے میں عمارت کے نزدیک کھڑی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، روسی حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں کا دعویٰ ہے کہ ڈونیٹسک میں راکٹ حملہ یوکرینی فوج کی طرف سے کیا گیا ہے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 20 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 16 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 19 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 16 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






