کراچی: جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کے اعلان کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئین پاکستان نے چیف الیکشن کمشنر کو اختیارات دیئے ہیں اور چیف الیکشن کمشنر کی پوزیشن یہ نہیں کہ وہ کسی سے پوچھیں کہ الیکشن کرانا ہے یا نہیں۔
جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایک کمزور چیف الیکشن کمشنر ہیں اس لیے آپ کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آپ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں۔ کراچی کے لوگ ٹیکس دیتے ہیں اور وہ اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔
انہوں ںے کہا کہ بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے پر جمعرات کو کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج کریں گے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago





