قصور : پنجاب کے ضلع قصور میں پھولنگر بائی پاس پر 2 گاڑیاں ٹکرا گئیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 14th 2022, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ پھولنگر بائی پاس پر پیش آیا جہاں ویگو ڈالے اور کیری ڈبے میں تصادم کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر قاسم محبوب سمیت 2 افراد موقع پر جا ں بحق ہوگئے۔
حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔
ریسکیو کے مطابق حادثے میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔
ریسکیو ٹیم نے حادثے کا شکار گاڑیوں سے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر پھولنگر ٹراما سینٹر منتقل کر دیا ۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- an hour ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 6 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 4 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 6 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 6 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 4 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





