Advertisement
تجارت

وزیرخزانہ  سے چین کے سفیر رونگ نونگ کی ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈارسے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 22nd 2022, 1:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیرخزانہ  سے چین کے سفیر رونگ نونگ کی ملاقات

وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور چین کےدرمیان اقتصادی اور مالیاتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

وزیر خزانہ نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور مضبوط دوستانہ تعلقات کو سراہا، چینی سفیر نے حکومت کی جانب سے مالیاتی اور اقتصادی استحکام کیلئے پالیسی اقدامات کی تعریف کی ، چینی سفیر نے چین کی جانب سے پاکستان کو مسلسل تعاون کا یقین دلایا۔

 چینی سفیر نے کہا کہ چین کی حکومت پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کو تیار ہے ، وزیر خزانہ چین کے مسلسل تعاون اور معاونت پر شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 8 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 6 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 10 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 8 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 6 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 5 hours ago
Advertisement