Advertisement
پاکستان

اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر پرویز الہیٰ کو عہدے سے ڈی نوٹیفائی کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: پرویز الٰہی کے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر انھیں وزیر اعلی کے عہدے سے کسی بھی وقت ڈی نوٹی فائی کیے جانے کاامکان ہے.

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 22nd 2022, 2:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر پرویز الہیٰ کو عہدے سے ڈی نوٹیفائی کیے جانے کا امکان

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزراء اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے،جس میں پنجاب کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 پرویز الٰہی کے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر انھیں وزیر اعلی کے عہدے سے کسی بھی وقت ڈی نوٹی فائی کیے جانے کاامکان ہے، وفاقی وزراء نے قانونی ماہرین اور اٹارنی جنرل اشتر اوصاف سے بھی مشاورت کی ہے۔

 نواز شریف کی طرف سے گرین سگنل ملتے ہی پرویز الہی کو ڈی نوٹی فائی کردیا جائے گا، رات گئے وفاقی حکومت کی طرف سے بڑے اقدام کا امکان ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 9 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement