اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں عمران خان کو طلب کرلیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 22nd 2022, 9:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 18 جنوری کو طلب کیا ہے جس کے لیے سینئر سول جج رانا مجاہد نے سابق وزیراعظم کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
علاوہ ازیں اسلام آباد پولیس نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کرادیا ہے۔ واضح رہےکہ عمران خان نے اسلام آباد میں جلسے کے دوران خاتون جج کودھمکی دی تھی اور بعد ازاں عدالت سے معافی بھی مانگی تھی۔
چیئرمین پی ٹی آئی خاتون جج کی عدالت میں بھی پیش ہوئے تھے جہاں انہوں نے عدالتی عملے سے خاتون جج کو ان کی معافی سے متعلق آگاہ کرنے کا کہا تھا۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





