گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسمبلی کی تحلیل کی سمری سے متعلق اہم اعلان کر دیا
اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مشکل ہے ، سمری منظورہوتے ہی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی اور 90 روز میں الیکشن کی تاریخ بھی دینا ہو گی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 13th 2023, 9:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب اسمبلی کو تحلیل کر نے کی سمری گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو موصول ہو چکی ہے جس کی انہوں نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے تصدیق بھی کی تاہم اب انہوں نے اسے منظور کرنے سے متعلق اہم بیان جاری کر دیاہے ۔
Just received...... pic.twitter.com/7OBLlww6SV
— M Baligh Ur Rehman (@MBalighurRehman) January 12, 2023
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز میں اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ کرناہے ، سب چیزیں دیکھ کر فیصلہ کرناہے ، اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مشکل ہے ، سمری منظورہوتے ہی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی اور 90 روز میں الیکشن کی تاریخ بھی دینا ہو گی ۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 15 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 15 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 15 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 16 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 10 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 11 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







