Advertisement
تجارت

ایم کیو ایم ارکان کا الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے متعلق مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 14th 2023, 11:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم کیو ایم ارکان کا الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ

بہادرآباد مرکز میں ہونے والے  رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کراچی اور حیدرآباد میں کل کروائے جانے والے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر غور کیا جارہا ہے۔

ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ اجلاس میں جعلی حلقہ بندیوں کے موقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ رابطہ کمیٹی نے وزراء کے استعفوں اور دیگر آپشن پر مشاورت بھی شروع کردی۔

ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ جعلی حلقہ بندیوں کے خلاف کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں، حلقہ بندیوں کی درستگی کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے حتمی رابطوں کا فیصلہ کیا گیا۔

ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کا جلد اعلان کیا جائے گا۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ