نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 72 افراد ہلاک ہوگئےہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 15th 2023, 7:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر طیارہ اتوار کو وسطی نیپال میں پرانے اور نئے پوکھارا ایئرپورٹ کے درمیان گر کر تباہ ہوا۔
یٹی ایئر لائنز کے ترجمان نے بتایا کہ جہاز میں 72 مسافر سوار تھے جن میں دو شیر خوار بچے، عملے کے 4 ارکان اور 10 غیر ملکی شامل تھے۔ حادثےمیں زندہ بچ جانےوالوں کی کوئی اطلاع نہیں ملی
جائے حادثہ سے چند لاشیں نکال لی گئی ہیں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ طیارے کے گرنے کے بعد ملبے میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کا کام جاری ہے۔
فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے مزید لاشیں ملنے کے امکانات ہیں۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




