وزارت پٹرولیم نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کی افواہوں کو مسترد کر دیا
وزارت پٹرولیم نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 21st 2023, 2:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزارت پٹرولیم کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر پٹرولیم مصنوعات کی قلت کی خبروں کو سختی سے تردید کرتےہیں ، ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) اور تیل کی ترسیل کرنے والی دیگر کمپنیوں کے پاس پٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور دیگر اقسام کا مناسب ذخیرہ موجود ہے، ڈیزل کی مقدار ملک میں اسے ذخیرہ کرنے کی دستیاب حد کے مطابق موجود ہے لہذا عوام افواہوں، قیاس آرائیوں اور گمراہ کن اطلاعات پر کان نہ دھریں، ساتھ ہی وزارت پٹرولیم نے میڈیا سے درخواست کی کہ ایسے حساس عوامی معاملات سے متلعق افواہوں کو خبر نہ بنائیں
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 4 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 4 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




