پشاور خیبر پختونخوا نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اپوزیشن اور حکومت میں اتفاق ہوگیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 21st 2023, 3:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ کے سابق سیکریٹری اعطم کے نام پر اتفاق ہوا ہے ، پی ٹی آئی کی طرف سے عمران خآن سے اعظم خان کے نام کی منظوری لی گئی ۔
تاریخ میں پہلی بار متفقہ طور پر نام کی منظؤری ہوئی ہے ۔ اپوزیشن کی طرف سے اعظم خان اور ظفراللہ خان کے نام دیے گئے تھے جن میں سے اعظم خان کے نام کو اپروول مل گئی ہے ۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 3 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




