جن کوچوراورکرپٹ کہتا ہوں ان کیساتھ نہیں بیٹھوں گا،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھوں گا،اگرمذاکرات ہوئے توصرف الیکشن کے معاملےپرہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے کہا ہے اگربات چیت ہوئی توپارٹی کے دیگراراکین کرینگے،جن کوچوراورکرپٹ کہتا ہوں ان کیساتھ نہیں بیٹھوں گا،اگرمذاکرات ہوئے توصرف الیکشن کے معاملےپرہوں گے،انتخابات کی طرف نہیں جاتے تومذاکرات کاکوئی فائدہ نہیں۔
اس وقت ملک کاسب سےبڑامسئلہ 90روزمیں انتخابات ہیں،میراکسی سے کوئی رابطہ نہیں،انتخابات پربات کرنے کوتیار ہوں۔عمران خان نے مزید کہا کہ مفادات کیلئے سپریم کورٹ کی تقسیم نوازشریف کی پرانی روش ہے،سپریم کورٹ کافیصلہ نہ ماننےکامطلب ملک میں آئین و قانون ختم ہوگیا۔
پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہوگی،ابھی انتخابات نہیں ہوئے تواکتوبر میں انتخابات کے امکانات کم ہیں۔عمران خان نے مزید کہا کہ ہمیں معلوم ہے ہمارے لوگوں کوکون لیکرگیاہے،2018 کے انتخابات میں ہماری نشستیں جان بوجھ کرکم کی گئیں تاکہ کنڑول کیا جاسکے۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 16 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 15 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 16 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل






