Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر کردیا گیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 4th 2023, 3:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر کردیا گیا

سرکاری ٹی وی کے مطابق ریفرنس بلوچستان بارکونسل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیاگیا۔

ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ معزز جج کے حوالے سے سامنے آنے والی آڈیوز نہایت اہمیت کی حامل ہیں، آڈیوز میں جج کے سامنے کیس مقرر کرنے پر زور دینے سے جج کے وقار پر اثر ہوا۔

تمام شواہد اور حالات جج کی شہرت کو نقصان پہنچاتے ہیں ،جج کے بیٹے لاہور میں وکالت کر رہے، معززجج ا تھارٹی کا غیر قانونی استعمال کرتے ہوئے بیٹوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔

معزز جج کی ہی وجہ سے ان کے بیٹوں کو ہائی پروفائل مقدمات میں وکیل مقرر کیا جاتا ہے ،معززجج نے آمد ن سے زائد اثاثہ جات بھی بنا رکھے ہیں ۔

ریفرنس میں مطالبہ کیا گیا ہے عوام اور بارز کے اعتماد کیلئےمعزز جج کو عہدے سے ہٹایا جائے،آئین اور قانون کے مطابق جج کے خلاف کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 31 minutes ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 5 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 5 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے