عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کر لی گئیں


جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی اور محسن شاہنواز رانجھا پر حملے سمیت 8 کیسز میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع کر دی گئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔
عدالت نے عمران خان کی آج تک عبوری ضمانت منظور کر رکھی تھی جبکہ عمران خان کو شامل تفتیش اور ہر پیشی پر حاضر ہونے کی ہدایت کی تھی۔عمران خان نے تمام مقدمات میں آج کی حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں عمران خان کا موقف تھا کہ ریاستی مشینری استعمال کرکے میرے خلاف 140 سے زائد بے بنیاد جعلی مقدمات درج کیے گئے۔
درخواست میں کہا گیا کہ آج ساڑھے تین بجے وزیر اعظم ہائیکورٹ میں وکلا کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھیں گے، میری پیشی پر بھی سخت سیکیورٹی انتظامات ہوتے ہیں اور اس طرح کسی بھی غیر یقینی صورت حال کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لہٰذا آج میری حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی جائے۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 3 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 5 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل



