Advertisement
پاکستان

صدر مملکت کا جلگئی سیکٹر ، کیچ کراس بارڈر حملے اورمیر علی کے شہداء کے ورثاء سے فون پر اظہار تعزیت

شہداء کے ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا کی، ڈاکٹر عارف علوی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 6th 2023, 7:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت  کا جلگئی سیکٹر ، کیچ کراس بارڈر حملے اورمیر علی کے شہداء کے ورثاء سے فون پر اظہار تعزیت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یکم اپریل کے جلگئی سیکٹر، کیچ کراس بارڈر حملے کے شہداء کے ورثاء سے فون پر اظہار تعزیت کی۔

انہوں نے نائیک شیر محمد، سپاہی عرفان اللہ اور لانس نائیک اصغر علی کے ورثاء سے اظہار افسوس کیا۔

صدر مملکت نے 31 مارچ کو میر علی میں شہید ہونے والے سپاہی ارشاد اللہ کے لواحقین سے بھی فون پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پوری پاکستانی قوم اپنے شہداء پر فخر کرتی ہے۔

انہوں نے شہداء کو وطن کیلئے عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر مملکت نے شہداء کے ورثاء سے اظہار ہمدردی کیا، صبر جمیل کی دعا کی۔

Advertisement
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 21 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 21 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک گھنٹہ قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'