لاہور میں زیر تعمیر برج سائٹ کا تعمیراتی کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں زیر تعمیر برج سائٹ کا تعمیراتی کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید نے وزیرِ اعظم کو منصوبے پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اوور ہیڈ برج کی لمبائی 540 میٹر اور چوڑائی 11.1 میٹر ہے، ایل ڈی اے کے اس منصوبے کا تخمینہ 1712 ملین ہے۔وزیرِ اعظم نے سی بی ڈی منصوبے پر تھرڈ پارٹی تبدیل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے کی جلد تکمیل سے لوگوں کو سہولت میسر آئے گی۔
شہباز شریف نے منصوبے پر 24 گھنٹے کام کر کے دو ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم نے کہا کہ ساری مشینیں لگائیں اور کام جلد مکمل کریں، مجھے اڑھائی ماہ کا ٹائم نہ بتائیں، عید کی چھٹیوں کے دوران مزدوروں کو 3 گنا اجرت دیں تو وہ خوشی سے کام کریں گے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 15 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 16 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل





